Urdu
ایک ہر میں جسمانی فاعلیت کا مقصد زندگی : ' کھیل کود اور BEDS&LUTON ٹیم
کو شامل کرنے کیلیۓ، انکی شمولیت بنی رہنے کیلیۓ، اور کامیابی کی ہر ایک کو اجازت حاصل ہونے کیلیۓ معاشرہ کی باہمی شراکت میں حمایت، نشونما اور بہترین صفتوں پر مبنی برمحل موقعات کو فروغ دینا ' ۔
کیا انگریزی آپ کی مادری زبان نہیں؟
کے پاس کثیر معلومات دستیاب ہے دونوں طریقوں سے، بطور BEDS&LUTON ٹیم
ویب سائٹ سے اتروانے کے قابل اور بطور مطبوعہ چیزیں۔ آپ کو درج ذیل معلومات کی ضرورت ہوسکتی ہے؛
کھیل کہاں کھیلنا چاہیۓ یا جسمانی طور سے چست و چالاک کیسے بنے رہنا، کلب کی نشونما، استاذ کی تعلیم، رضاکارانہ پیشی۔ جسمانی تعلیم اور مدرسہ کے کھیل، بچوں کی حفاظت، نئی بھرتی، یا ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ ٹیم سے صرف کوئی سوال کرنا چاہتے ہوگے۔
ہم آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔۔۔
اگر آپ کو کسی چیز کا ترجمہ کرانے کی ضرورت ہے تب براۓ مہربانی admin@teambedsandluton.co.uk
پر ای میل کیجیۓ یا اس شخص سے جسے انگریزی آتی ہے ہمیں 813760 01582 پر رابطہ قائم کرنے کیلیۓ کہیۓ۔ ضرورت ہونے پر ترجمان سے ملاقات کرانے کا انتظام ہو سکتا ہے۔
براۓ مہربانی یاد رکھیۓ کہ التجا پر دیگر زبانیں بھی دستیاب ہیں۔
بذریعہ تیسری پارٹی، معلومات سے متعلق کیۓ گیۓ غیر محتاط BEDS&LUTON ٹیم
ترجموں کی ذمّہ داری سے مبرّا ہے۔








